Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Meyat Ki Kushbu Sunghna dekhnay ki tabeer
خواب میں میت کی خوشبو سونگھنا دیکھنے کی تعبیر
حنوظ خوشبوہے جومردے کوملتے ہیں۔حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے اگردیکھے کہ حنوط سے اس کوملاہے تودلیل ہے کہ توبہ کرے گا۔اورخداتعالیٰ کی پناہ میں ہوگا۔اوراگریہ خواب کوئی مصلح شخص دیکھے توغم واندوہ سے نجات پائے گااورخوف سے امن میں ہوگا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ حنوط سونگھنا لوگوں کی بڑی تعریف ہے۔کیونکہ بعض اہل تعبیرنے فرمایاہے کہ حنوط کے اندازے پراہل میت کی نیک نامی ہے۔