Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Loot lena dekhnay ki tabeer
خواب میں لوٹ لینا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ کسی کے مال اور نعمت کو لوٹا ہے تو دلیل ہے کہ اس آدمی کو ۔غم و اندوہ اور نقصان پہنچے گا جس قدر کہ لوٹا گیاہے۔
حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ لوٹنے کی دلیل چار وجہ پر ہے۔
- دانشور
- نقصان
- غم و اندوہ
- ارزانئی نرخ شاید کہ غنیمت سے ہے