Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Lehsan Khana dekhnay ki tabeer
خواب میں لہسن (سیر) کھانا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لہسن کاکھانا حرام کا کھانا ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ لہسن کہ کھانا بری چیز ہے جس کو لوگ پیچھے سے کہتے ہیں اور دیگر دیکھے کہ پکا ہوا لہسن کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ بری بات سے توبہ کرے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ لہسن خواب میں دیکھنا رنج اور رونا ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لہسن کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔
- مال حرام
- بری بات
- غم واندوہ
- رونا
- سختی کا دیکھنا