Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Kudaal dekhnay ki tabeer

خواب میں کدال (بیل ) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کدال خواب میں ایک ایسا خادم ہے جو نفاق سے کام کرتاہے۔ اور بعض اہل تعبیر کہتے ہیںکہ کدال خواب میں ایسا کام ہے کہ جس سے رنج اور تکلیف ہوتی ہے۔

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس کدال ہے اور اس سے کوئی کام کرتاہے تو اس سے دلیل ہے کہ وہ کام تمام ہوگا۔ اور اگر اس سے کوئی کام نہیںکرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کاکام ناتمام رہے گا۔

Related Articles

Back to top button