Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Kuch Sulgana dekhnay ki tabeer
خواب میں کچھ سلگانا (بخور کردن) دیکھنے کی تعبیر
کچھ سلگانا ، دھونی دینا، حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کچھ سلگانا کسی بزرگ آدمی سے ما ل لینا ہے ،اور اگر دیکھے کہ خوشبو دار چیز وں کو سلگارہا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر وہ شخص کسی مرد سے مال حاصل ہوگا۔
ٔٔحضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کچھ سلگانے کی تاویل تین وجہ پر ہے۔
- بہت سا مال
- عیش خوش
- نیک نام