Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Kheera dekhnay ki tabeer
خواب میں کھیرا (بادرنگ) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ کھیرا کھاتاہے تو دلیل ہے کہ اس کاکام پورا ہوگا اور مراد بر آئے گی۔ کیونکہ آنحضرت ﷺنے فرمایا ہے : مااطیبک ومااطیب ریحتک ( تو کیا ہی پاکیزہ اور تمہاری خوشبو کیا ہی اچھی ہے۔)
حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ کھیرا کا خواب میں کھانا تین وجہ پر ہے۔
- حاجت روائی
- مراد پانا
- غائب کی زیارت کرنا