Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Khajoor Ka Phool dekhnay ki tabeer

خواب میں کھجور کا پھول دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر دیکھے کہ ایک پھول کھجور کا یا دوتین لیے ہیں دلیل ہے کہ اس کے فرزند ہوگا۔

اور اگرد یکھے کہ پھول کھایاہے دلیل ہے کہ مال اور نعمت بہت حاصل کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس کھجور کے بہت سے پھول ہیں وہ نہ خود کھائے اور نہ کسی کو دیئے دلیل ہے کہ بادشاہ اس کامال لے گا اور آخرکارخوش ہوگا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کھجورکا پھول چار وجہ پر ہے۔

  1. فرزند
  2. رحمت
  3. منفعت
  4. چھین کرمال لینا

Khwab main khajoor ka phool lena dekhnay ki tabeer.

Khajoorka phool khana dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button