Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Kaan Ki Loo dekhnay ki tabeer

خواب میں کان کی لو (بناگوش) دیکھنے کی تعبیر

بناگوش یعنی کان کی لو کو خواب میں دیکھنا خوش رو یعنی خوبصورت اور مبارک لڑکا ہے اور دو بناگوش کو دیکھنا دو لڑکے ہیں۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کان کی لوکو دیکھنا قدر اور مرتبے کی دلیل ہے اور بناگوش کے دیکھنے میں کمی اور زیادتی صاحب خواب کے قدر اورمرتبے کی دلیل ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کان کی لوکو دیکھنا چار وجہ پر ہے۔

  1. پسر خوب رو یعنی خوبصورت لڑکا
  2. قدراور مرتبہ
  3. درستی دین
  4. فرزند کے باعث منفعت

Related Articles

Back to top button