Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Kaam Say Moatal Hona dekhnay ki tabeer

خواب میں کام سے معطل ہونادیکھنے کی تعبیر

اگر خواب میں دیکھے کہ کسی بوڑھے کو معطل کیاہے ۔ دلیل ہے کہ بے حرمتی دیکھے گا اور اگر دیکھے کہ کسی جوان کو معزول کیا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر دیکھے کہ کوئی سردار معزول ہواہے تو دین کی صلاح پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ کسی کام سے معطل کیاہے تو دلیل ہے کہ برائی ہے اپنا ہاتھ روکے گا اور اصلاح کاراستہ اختیار کرے گا۔

Khwab mein borhray ko moatal karna dekhnay ki tabeer.

Sardar ka mazool hona dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button