Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Jaza dekhnay ki tabeer

خواب میں جزع (کوڑی)دیکھنے کی تعبیر

جزع یعنی کوڑی خواب میں مختلف حال اور پراگندہ اور غلام زادی عورت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس کوڑی ہے یا اس کو کسی نے دی ہے تو دلیل ہے کہ صفات بالا کی عورت ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس سے کوڑی ضائع ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی یا طلاق دے گا۔

حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کوڑی سفید روشن کا دیکھنا دلیل ہے کہ پارسا با امانت اور خوبصورت عورت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کوئی سیاہ اور تیرہ ہے تو اس کی تاویل پہلے خواب کے برعکس ہے

Khwab mein koree kisi ko dena dekhnay ki tabeer.

Kori zaya hona dekhnay ki tabeer.

Khwab mein kori sufaid roshan dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button