Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Jarhoo dekhnay ki tabeer

خواب میں جھاڑو (جازوب)دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جھاڑو خواب میں دیکھناخادم اور خدمت گار ہے اور رات میں جھاڑو خادم ہے۔ جو کئی چیزوں کا تقاضا کرتاہے ،اور اگرد یکھے کہ گھر میں جھاڑو دیتاہے تو اس کامال ضائع ہوگا ،اور اگر دیکھے کہ کسی کے گھر میں جھاڑو دیتاہے تو دلیل ہے کہ کسی کامال اس کو پہنچے گا ۔ خا ص کر اگر دیکھے کہ گھر میں جھاڑو دے کر خاک کو اپنے گھر میں لے آیا ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جھاڑو کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔

  1. خادم
  2. منفعت
  3. لوگوں کی چیزوں کا تقاضا کہ اس کو پہنچیں

Khwab mein ghar main jarhoo dena dekhnay ki tabeer.

Kisi ghar main jarhoo dena dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button