Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Ispaghol dekhnay ki tabeer
خواب میں اسپغول (بزرقطونا) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بزر قطونا دیکھنا غم و اندوہ کی دلیل ہے اور اس کا کھانا کھائے ہوئے کے مطابق مال کے نقصان اور رنج کی دلیل ہے۔