Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Irsh dekhnay ki tabeer
خواب میں ارش (گز) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی شخص خواب میں دیکھے کہ گزیا اور کسی چیز سے اس سامان کو ناپتا ہے تو اس امرکی دلیل ہے کہ اسے نفع اور فائدہ ہوگا۔
حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر رسی یار یشم کاکپڑا ناپتا ہوا اپنے آپ کو خواب میں دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ سفر میں اسی قدرحرام مال پائے گا۔