Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Ibadat Karna dekhnay ki tabeer
خواب میں عبادت کرنا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر دیکھے کہ حق تعالی کی عبادت کرتا ہے تو اس کی تاویل خلا ف ہے ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ عبادت مسجد یا جھونپڑی میں کرتا ہے دلیل ہے کہ اس جہان کی خیر پائے گا اور اگرپائے گا اور اگر دیکھے کہ مکر وہ میں عبادت کرتا ہے اس کی تا ویل اس کے خلاف ہے ۔