Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Hunar Paysha dekhnay ki tabeer

خواب میں ہنر (پیشہ) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اپنا پیشہ چھوڑ کر دوسرے پیشہ میں مشغول ہوناجو اس سے بہتر ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام اور حال بہتر ہوگا اور کام اور کسب میں ترقی ہوگی ۔ اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ طرح طرح کے کسب کرتاہے ، اگر یہ کسب اچھے ہیںتو خیر اور نیکی کی دلیل ہے ۔ اور اگر برے ہیں تو شر اور برائی کی دلیل ہیں ۔ اور اگر دیکھے کہ بعض پیشے بد کررہاہے اور بعض اچھے ہیں تو جو طاقتور ہیں ان کے مطابق تاویل ہوگی۔

Related Articles

Back to top button