Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Hisab Karna dekhnay ki tabeer
خواب میں حساب کرنا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی خواب میں دیکھے کہ حساب کرتاہے۔دلیل ہے کہ محنت اورعذاب میں پڑے گا۔
حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگردیکھے حق تعالیٰ نے اس پرقیامت میں حساب کوآسان کردیاہے توامیدہے کہ نجات پائے گا۔اوراگرخلاف دیکھے توزحمت میں پڑنے کی دلیل ہے۔
حضرت جعفرصادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میںقیامت کاحساب دیکھناچھ وجہ پرہے
- بادشاہ کاعذاب
- مشغول
- سختی اوررنج
- بدحالی
- اندوہ اورغم
- تھوڑی عمر