Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Hazrat Usman ko dekhnay ki tabeer
خواب میں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو دیکھنے کی تعبیر
تیسرے خلیفہ امیرالمؤمنین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ ہیں۔ ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص آپ کو خواب میں خوش طبعیت اور ہنستا ہوا دیکھے تو دلیل اس امر کی دلیل ہے کہ وہ کرامت اور شجاعت (زہد – پر ہیزگاری) کو کسی شہر میں خوش طبع اور کشادہ رو دیکھیں تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس شہر کے لوگ قرآن مجید اور علم سیکھنے میں رغبت(توجہ) کریں گے۔