Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Hazrat Umar ko dekhnay ki tabeer

خواب میں حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھنے کی تعبیر

دوسرے خلیفہ حضرت امیرالمؤمنین عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ ہیں۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص آپ کو خواب میںدیکھے تو یہ اس امر کی دلیل ہے کہ وہ شخص عادل اور منصف ہے اور اگر آپ کو کسی شہر میں کشادہ رو اور خوش طبیعت دیکھیں تو اس کی دلیل ہے کہ اس شہر میں عدل وانصاف ظاہر ہوگا۔

Hazrat Umar Ko kisi saher main zinda dekhna

Related Articles

Back to top button