Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Hazrat Musa ko dekhnay ki tabeer

خواب میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کو دیکھنے کی تعبیر

گر کوئی شخص حضرت موسیٰ علیہ السلاام کو خواب میں دیکھے تو اہل وعیال میں گرفتار ہو اور پھر خوش حال ہوجائے اور دشمن پر فتح پائے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے :

وَ وَھَبْنَا لَہٗ مِنْ رَّحْمَتِنَآ اَخَاہُ ھٰرُوْنَ نَبِیًّا

”اور ہم نے اس کو اپنی رحمت سے اس کابھائی ہارون نبی عنایت کیا ‘‘

اور بعض تعبیر دان (تعبیر جاننے والا)کہتے ہیں کہ آپ کو خواب میں دیکھنا اس ملک کے بادشاہ کے ہلاک ہونے کی دلیل ہے۔

Related Articles

Back to top button