Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Hazrat Ali ko dekhnay ki tabeer

خواب میں حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو دیکھنے کی تعبیر

چوتھے خلیفہ حضرت امیرالمؤمنین علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ ہیں۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص آپ کو خواب میں خوش طبیعت اور ہنستے ہوئے دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ کرامت اور شجاعت اور سرداری پائے گا اور جس شہر میں دیکھے گا وہ شہر عدل اور انصاف سے متصف ہوگا، لیکن گاہے گاہے ان کے درمیان نزاع ،جدل اور جھگڑا ہوتا رہے گا۔

Hazrat Ali ko dekhnay ki tabeer

Related Articles

Back to top button