Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Hakeemo ko dekhnay ki tabeer

خواب میں حکیموں کو دیکھنے کی تعبیر

اگر کوئی شخص حکیموں کو خواب میں دیکھے گا تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ خیر وطاعت کے کاموں پر توفیق پائے گا اور علم حاصل کرے گا ، کیونکہ علماء آنحضر تﷺکے وارث اور مسلمانوں کے رہنما ہیں۔

اگر کوئی شخص خواب میں کسی شہر یا محلے میں علماء و حکماء کے گروہ کو جمع ہوتے دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس شہر کے لوگ جاہلوں پر گفتار اور کردار اور امرونہی سے نصرت پائیں گے۔ اب باقی چیزوں کی تعبیرکو حروف معجم کے طور پر بیان کیا جاتاہے۔

Ulma wo hukma k giroh ko Jama hotay dekhna

Related Articles

Back to top button