Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Hajr-e-Aswad dekhnay ki tabeer
خواب میں حجراسود دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیکھے کہ حجراسودپرہاتھ ملتاہے ۔تودلیل ہے کہ اہل حجازسے اس کونفع پہنچے گااور اگردیکھے کہ حجراسودکواکھیڑاہے تودلیل ہے کہ بدمذہب اوربدااعتقاداورناپاک ہوگا۔اوراگردیکھے کہ حجراسودکوپھراس کی جگہ پررکھ دیاہے تودلیل ہے کہ پھرراہ راست پرآجائے گااوراگردیکھے کہ آب زم زم پیاہے تودلیل ہے کہ اس کی کھوئی ہوئی چیزپھراس کوملے گی۔
حضرت ابنراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگردیکھے کہ حجراسودکوبوسے دیتاہے اوراس پرمُنہ کوملتاہے تودلیل ہے کہ اس کے دین کی خیروصلاح زیادہ ہوگی اوراہل علم سے ملے گا۔