Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Gosht Ka Tukra dekhnay ki tabeer

خواب میں گوشت کا ٹکڑا (پارچہ) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا کہ اگر کوئی شخص خوان میں دیکھے کہ بکری کے گوشت کا ٹکرا کھاتا ہے تودلیل ہے کہ جس قدر کھایا ہے اسی قدر نعمت ملے گی اور اگر دیکھے کہ گائے کے گوشت کا ٹکڑا کھایا ہے تو دلیل ہے کہ کھانے کے مطابق اس کے لئے اس سال نعمت کی فراخی ہو گی۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ گوشت کا ٹکڑا خواب میں کھانا جس قدر کہ کھایا ہے خاص کر کچا کھانے کی صورت میں یتیموں کے مال کو کھانے کی دلیل ہے۔

Khwab mein gaye ka gosht ka tukra khana dekhnay ki tabeer.

Gosht ka tukra kacha khana dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button