Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Goli Khana dekhnay ki tabeer
خواب میں گولی کھانا(سب خوردن) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گولی کھاناکسی بیماری کے لیے دیکھے کہ اس کے کھانے سے شفاء اورنفع پایاہے توبہتری اورکاموں میں نفع کی دلیل ہے ۔اوراگردیکھے کہ دواکسی نفع کے لیے نہیں کھائی ہے تواس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔