Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Feroza dekhnay ki tabeer

خواب میں فیروزہ دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں فیروزہ دیکھنا فتح اور قوت اور مراد حاصل ہونے کی دلیل ہے ۔ اور اگر کوئی شخص دیکھے کہ اس سے فیروزہ ضائع ہوگیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری نہ ہوگی۔

حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے فیروزے ہیں تو اس سے دلیل ہے کہ اسی قدر مال حاصل کرے گا اور شرف اور بزرگی پائے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خوابا میں پیروزے کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔

  1. ظفر اور نصرت
  2. حاجت روائی
  3. قوت
  4. ملک و ولایت

Khwab mein feroza zaya hona dekhnay ki tabeer.

Buhat say ferozay dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button