Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Emarat dekhnay ki tabeer

خواب میں عمارت دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے ویران جگہ میں مسجد یا مدرسے سے خانقاہ کی عمارت بنائی ہے تو دین کی صلاح اور آخرت کے ثواب پر دلیل ہے ۔

اور اگر دیکھے کہ ویران جگہ میں گیا ہے اور وہاں اپنے لیے عمارت بنائی ہے جیسے سرائے یا دکان وغیرہ ۔ دلیل ہے کہ دنیاکافائدہ پائے گا اور اگر دیکھے کہ معلوم جگہ ویران ہوگئی ہے دلیل ہے کہ بلا اور مصیبت میں گرفتار ہوگا۔

حضرت جابر مغربی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر دیکھے کہ مشہور اور معروف جگہ میں مقیم ہواہے دلیل ہے کہ اس جگہ سے اس کی آبادی اور عمارت کے مطابق خیر و صلاح اور منفعت حاصل کرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں عمارت کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔

  1. دنیا کی درستی
  2. خیر ومنفعت
  3. مرارد کاحصول
  4. رکے ہوئے کاموں کی کشائش اور برکت

Khwab mein weran jaga per emarat banana dekhnay ki tabeer.

Mashoor o maroof jaga per muqeem hona dekhnay ki tabeer.

Khwab mein weran jaga per amarat banana dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button