Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Dhaniya dekhnay ki tabeer
خواب میں دھنیا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دھنیاقوی مردہے کہ جس کے ہاتھ سے لوگو ں کے کام ہوتے ہیں اوراگردیکھے کہ ذھنیے کاکام کرتاہے تودلیل ہے کہ ایسے آدمی سے جس کااوپرذکرہواہے اس کی صحبت ہوگی۔
ضرت جعفرصادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں دھنیاگری دووجہ پرہے ۔
- نفع
- کشائش