Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Chukandar dekhnay ki tabeer
خواب میں چقندر (چغندر) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چقندر غم واندوہ کی دلیل ہے ۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس نے چقندر کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر غم واندوہ اٹھائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ چقندر کو گھر کے باہر گرایا ہے تو دلیل ہے کہ غم سے نجات پائے گا۔
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میںچقندر عورتوں کے لیے تھوڑی منفعت ہے اور پکا ہوا چقندر کھانا بھی عورتوں کے لیے تھوڑی منفعت ہے۔