Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Cheer Ka Darakht dekhnay ki tabeer
خواب میں چیڑ کا درخت(عرعر) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے اگرکوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس چیڑ کا درخت ہے دلیل ہے کہ اس کی صحبت کسی اصیل آدمی سے ہوگی اور عر عر کا درخت تاویل میں ایسا شخص ہوتاہے کہ جو بہت تھوڑی نیکی کرتاہے۔