Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Charkhay ki Phirke dekhnay ki tabeer

خواب میں چرخے کی پھرکی (باد ریسہ) دیکھنے کی تعبیر

حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر عورت دیکھے کہ اس نے پھر کی پائی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو کنیز یا خادمہ ملے گی اور اگر عورت دیکھے کہ اس کے چرخہ کے تکلے سے پھرکی گر گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی محبت اس کے شوہر سے کٹ جائے گی۔

Related Articles

Back to top button