Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Charak dekhnay ki tabeer
خواب میں چرک (میل کچیل)دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جوکوئی خواب میں دیکھے کہ اس کا کپڑا میل سے یا کسی اور چیز سے آلودہ ہے تو یہ اس کے دین اور دنیا کی تباہی کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے کپڑے کی میل مردوں کی وجہ سے ہے تو یہ دین کے فساد اور صلاح دنیا کی دلیل ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جسم اور سرپرمیل دیکھنا غم و اندوہ ہے اور خواب میں جسم پر میل دیکھناکسی طرح خیر و منفعت کی دلیل نہیں ہے۔