Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Charagh Paya dekhnay ki tabeer
خواب میں چراغ پایہ (چراغ رکھنے کی جگہ) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چوکھٹ گھر کاخدمت گا رہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس چوکھٹ ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی خادمہ خوش طبع اور مہربان ہوگی اور اگر چوکھٹ کو زنگار لگا ہوادیکھے تو دلیل ہے کہ خادمہ عورت متکبر اور مغرور ہوگی۔ اور اس کا دین کمزور ہوگا اور اگر دیکھے کہ چوکھٹ لکڑی کاہے تو دلیل ہے کہ خادمہ عورت سفلہ اور کمینہ ہوگی۔ اس کی بات پر اعتبار نہیں کرنا چاہیے۔