Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Chadar(Bard) dekhnay ki tabeer
خواب میں چادر (برد) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سب کپڑوں سے بہتر چادر ہے ۔ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ چادر سوتی ہے اوار سبز یاا سفید ہے یا نیا کپڑا پہناہواہے تو دلیل ہے کہ جامے کی عمدگی کے مطابق فراخی ٔ نعمت پائے گااور اگر دیکھے کہ جامہ تنگ ہے۔ سیاہ اور نیلا ہے تو اس کی تاویل پہلے کے خلاف ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ چادر فروش ایسا آدمی ہوتاہے کہ دین کو دنیا کے بدلے اختیار کرتاہے خاص کر اگر سوتی چادر ہے اور اگر چادر میں ابریشم دیکھے تو دلیل ہے کہ دین اور دنیا دونوں کاہی طالب ہے۔