Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Bukhar dekhnay ki tabeer
خواب میں بخار (تب)دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میںد یکھے کہ اس کو ہمیشہ بخار تھا کہ ایک پل بھی جدانہیں ہوتا ہے تو دلیل ہے کہ ہمیشہ فساد اور گناہ میں مبتلا رہے گا تو بہ کرنی چاہیے تاکہ عذاب سے نجات پائے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کا بخار دراز ہے تو دلیل ہے کہ اس کا جسم درست اور عمر دراز ہوگی اور اگر دیکھے کہ اس کا بخار تھوڑا تھا ۔ تو اس کی تاویل ایک کے خلاف اور برعکس ہے۔