Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Hazrat Bilal Habshi ko dekhnay ki tabeer
خواب میں حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھنے کی تعبیر
اگر کوئی شخص حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ کو خواب میں دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ مشہور ہوگا اور موذنوں کاثواب پائے گا اور اہل سنت والجماعت کی راہ پر چلے گا۔ حاصل یہ ہے کہ آنحضرتت ﷺکے اصحاب کرام کو خواب میں دیکھنا خیر اور منفعت کی دلیل ہے۔