Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Bazo Band dekhnay ki tabeer

خواب میں باز وبنددیکھنے کی تعبیر

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے بازو میں سنہری بازو بند ہے تو دلیل ہے کہ اس کو بھائیوں یا کسی اور سے نفرت اور غم پہنچے گا، اور اگر بازو بند چاندی کا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی لڑکی یا بھانجی کی شادی ہوگی۔

اور اگر یہ خواب عورت دیکھے تو مال ونعمت اور آرائش کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ بازو بند چاندی یا آہن کا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو بھائی سے قوت اور مدد ملے گی ،اور اگر دیکھے کہ بازو بند ٹوٹا یا ضائع ہوا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے

Khwab mein chandi ka bazo band dekhnay ki tabeer.

Bazo band toota hua dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button