Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Bawarchi dekhnay ki tabeer
خواب میں باورچی دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ باورچی خواب میں حریص شخص ہے اگر دیکھے کہ باورچی کاکام کرتاہے اور پکا ہوا کھانا خوش ذائقہ ہے دلیل ہے کہ خیر اور نیکی دیکھے گا اور اگر اس کے خلا ف دیکھے تو دلیل ہے کہ نقصان پائے گا۔