Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Baloot dekhnay ki tabeer

خواب میں بلوط دیکھنے کی تعبیر

بلوط ایک پہاڑی درخت ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلوط کو دیکھنا حلال کی روزی ہے ، جس قدر کہ کھایاجائے۔

اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ گھر میں بلوط کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس سال میں بہت سا مال اور نعمت حاصل کرے گا۔ اگر جانے کہ وہ بلوط اس کی ملک ہے اور اگر بلوط اوروں کے گھر میں ہے تو دلیل ہے کہ لوگ اس کے پاس اپنے مال بطور امانت رکھیں گے۔

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلوط کا دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔

  1. روزی حلال
  2. منفعت
  3. نیک معاش

Khwab mein baloot kay daheer lagay dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button