Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Bala Khana dekhnay ki tabeer

خواب میں بالاخانہ دیکھنے کی تعبیر

اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ کسی نا معلوم بالا خانے پر ہے تو دلیل ہے کہ اس کی رفعت اور بلندی کے مطابق عزت و مرتبے والی عورت پائے گا ،اور اگر معلوم گھر کے بالا خانے پر ہے تو دلیل ہے کہ شرف اور بزرگی پائے گا اور اس کاکاروبار انتظام کے ساتھ ہوگا۔

حضرت جابر مغربی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ بالا خانے پر بادشاہ ہے تو دلیل ہے کہ بزرگی اور مرتبہ پائے گا اور اگر دیکھے کہ خود بالا خانہ سے گرا ہے تو دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہ سے گرے گا اور اس کو غم و اندوہ پہنچے گا۔

Khwab mein maloom ghar ka bala khana dekhnay ki tabeer.

Bala khanay per badshah dekhnay ki tabeer.

Khwab mein bala khanay say girna dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button