Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Ataar dekhnay ki tabeer
خواب میں عطار دیکھنے کی تعبیر
اگرکوئی خواب میں دیکھے کہ عطاری کرتاہے دلیل ہے کہ لوگ اس کاشکریہ ادا کریں گے اور اگر دیکھے کہ لوگوں کے پاس خوشبو فروخت کرتاہے دلیل ہے کہ وہ وعدہ کرکے خلاف کریں گے۔
حضرت اسماعیل اشعث رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر دیکھے کہ اس کی محبت اور دوستی عطا ر آدمی سے ہوئی ہے دلیل ہے کہ لوگ اس کی مدح اور ثناء کریں گے اور نامدارہوگا۔