Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Arawa dekhnay ki tabeer
خواب میں عراوہ (ڈھیر)دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ عراوہ کافروں کے شہروں میں ڈالا ہے دلیل ہے کہ کافروں کا سخت دشمن ہوگا اور اگر دیکھے کہ عراوہ مسلمانوں کے شہر میں ڈالاہے ۔ دلیل ہے کہ اسلام کے بارے میں ناگوار باتیں کرے گا اور ممکن ہے کہ اہل اسلام کے لیے بددعا کرے اور اگر دیکھے کہ اس نے عراوہ ڈالاہے دلیل ہے کہ اس جگہ والوں کی غیبت کرے گا یا ان کو گالی دے گا۔