Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Aqeeq dekhnay ki tabeer
خواب میں عقیق دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس عقیق ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی کا مصاحب ہوگا اوراس سے خیر پائے گا۔
اوراگرد یکھے کہ عقیق اس سے ضائع ہوا ہے اور اس کی تاویل اول کے خلاف ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس عقیق کا ڈھیر ہے اور اس میں سے کچھ کھایا ہے دلیل ہے کہ اس کے فرزند آئے گا۔ جو شرف اور بزرگی اور مرتبہ پائے گا۔