Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Amrood dekhnay ki tabeer

خواب میں امرود دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نیے فرمایاہے کہ امردو کااپنے وقت پر کھانا کہ سبز اور شیریں ہے تو دلیل ہے کہ مال حلال پائے گا، اور اگر امرودزرد ہے توبیمار ہوگا ۔اگر موسمی نہیں ،اور اگر امردو زرد یا سرخ ہے اور مزہ شیریں ہے تو اس امرکی دلیل ہے کہ مال حلال پائے گا اور اگر ترش اور بے مزہ ہے تو غم کی دلیل ہے۔

حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ امرودسبز اور شیریں موسم میں دیکھنا ااپنی مراد کو پانا ہے اور اگر کھائے تو بھی نفع کی دلیل ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں امرود کا کھانا پانچ وجہ پر ہے۔

  1. مال حلال
  2. تونگری
  3. عورت
  4. مرادکاپانا
  5. نفع

ور اگر دیکھے کہ بادشاہ امرود کھاتاہے تو دلیل ہے کہ جس قدر کھایا ہے اس کے مطابق کسی بزرگ مردسے نفع پائے گا۔

Khwab mein zard ya surkh amrood dekhnay ki tabeer.

Amrood sabz aur shireen dekhnay ki tabeer.

Badshah ko amrood khatay dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button