Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Aloo dekhnay ki tabeer
خواب میں آلو (سرخ) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں آلو سرخ سیاہ اپنے وقت پر دیکھے تو دلیل مال اور مراد کی ہے ، اور آلوزرد بیماری کی دلیل ہے ،اور اگر دیکھے کہ آلو زرد یا سرخ یا سیاہ ہیں اور ان کامزہ شیریں ہے ، خود لے یا کوئی اس کو دے اور کھائے تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور مراد پائے گا اور اگر خواب میں آلوزرد بے موسمے کھائے تو غم واندوہ مصیبت اور خصومت کی دلیل ہے اور اگر ترش ہیں تو اچھے ہیں۔