Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Afeem dekhnay ki tabeer
خواب میں افیم (افیون) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ افیم کاخواب میں دیکھنا غم اور اندیشہ کی دلیل ہے اور افیم کاخواب میں کھانا غم واندوہ اور مصیبت اور رنج کی دلیل ہے۔