Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Abar Asfanj dekhnay ki tabeer

خواب میں ابر (اسفنج) دیکھنے کی تعبیر

حضرت اسماعیل اشعث رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ابر سیاہ ، ڈر اور خوف اور سختی کی دلیل ہے اور برسنے والا ابر خیر وبرکت اور فراخی کی دلیل ہے ،اور غم و اندوہ بھی ہوتاہے ،لیکن وہ ابرکہ جس کو دریا کے کنارے سے لاتے ہیں اور جس کو عربی زبان میں اسفنج کہتے ہیں۔ اس کو خواب میں دیکھنا اس امر کی دلیل ہے کہ جس اندازے پر دیکھا ہے اسی اندازے پر مال غنیمت حاصل ہوگا۔

Related Articles

Back to top button