Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Aatish Kada dekhnay ki tabeer
خواب میں آتش کدہ (آگ پوجنے کاعبادت خانہ) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آتش کدہ بری جگہ ہے۔
حضرت کرمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ آتش کدہ احمق لوگوں اور خالی جگہ ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ آتش کدہ میں گیا اور وہاں سے کچھ پایا تو دلیل ہے کہ اسی قدر ذلت اور خواری اٹھائے گا ، لیکن بدی سے رہائی پائے گا اور انجام کاراسے پشیمانی ہوگی۔