Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Aashiq dekhnay ki tabeer
خواب میں عاشق دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے اگر خواب میں دیکھے کہ عاشق اور حریص ہے تو فساد اور بدی پر دلیل ہے اگر چیز حلال اور اچھی ہے تو خیر و صلاح پردلیل ہے۔
اور اگرد یکھے کہ خوبصورت پر عاشق ہواہے اگر اس عشق میں حرام کی نیت ہے تو شرو فساد پر دلیل ہے اور اگر نیت حلال ہے تو خیر و صلاح پر دلیل ہے۔
حضرت اسماعیل اشعث رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے اگر دیکھے کہ معشوق سے دل کی مراد پائی ہے تو خیر اور منفعت ہے۔