Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Aalim dekhnay ki tabeer

خواب میں عالم دیکھنے کی تعبیر

اگر اہل شخص دیکھے کہ عالم یافقیہہ ہواہے دلیل ہے کہ لوگ اس پر طعنہ زنی کریں گے اور اس کامذاق اڑائیں گے اور اگر عالم یا فقیہہ دیکھے دلیل ہے کہ اس کاعلم اور زیادہ ہوگا۔

اگر دیکھے کہ قاضی یا حکیم یا خطیب یا عالم زندہ یا مردہ کسی خوفناک اور اور ترسناک جگہ سے گزر گیاہے دلیل ہے کہ وہاں لوگ امن میں ہوں گے اور ان کابادشاہ عادل ہوگا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے اگر دیکھے کہ لوگوں کو علم سکھاتاہے حالانکہ اہل علم سے نہیں ہے دلیل ہے کہ اس بھاگے گا اوراگر عالم ہے تو عزت اور مرتبے پردلیل ہے اگر دیکھے کہ کچھ لے کر علم پڑھاتاہے دلیل ہے کہ رشوت لے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چار وجہ پر ہے۔

  1. دولت
  2. قاضی
  3. حکیم
  4. خطیب

Khwab mein logon ko ilm sekhana dekhnay ki tabeer.

Kuch logon ko lim parhana dekhnay ki tabeer.

Khwab main kisi shakhs ka aalim hona dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button