Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Aalaj dekhnay ki tabeer
خواب میں الج(زعرور) دیکھنے کی تعبیر
الج کوعربی میں زعرور کہتے ہیں ۔ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ الج کھاتاہے تو رنج اور بیماری کی دلیل ہے۔
حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے پاس الحج ہے یا کسی کودی ہے یا اس کو گھر کے باہر ڈالا اور نہ کھائی تو دلیل ہے کہ رنج اور بیماری سے امن ہوگا۔ حاصل یہ ہے کہ خواب میں الج کاکھانا خیر اور فائدہ نہیں دیاہے۔